15 جنوری 2013 - 20:30

افغان حکام کے مطابق کابل میں سکیورٹی عمارت کے قریب زورداردھماکہ ہوا ہے۔

ابنا: افغان حکام کے مطابق کابل میں سکیورٹی عمارت کے قریب زورداردھماکہ ہوا ہے۔ حکام کے مطابق ایک زوردار دھماکے کے بعد علاقے میں گولیاں چلنے کی آواز بھی سنائی دی گئی ہے۔ حملے کی ذمہ داری ابھی کسی گروہ نے قبول نہیں کی۔

.......

/169